ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 10, 2025 2:50 PM

printer

چین کے شہر Chengdu میں جاری ورلڈ گیمز 2025 میں مردوں کے کمپاؤنڈ تیر اندازی مقابلے میں رِشبھ یادو نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے

چین کے شہر Chengdu میں جاری ورلڈ گیمز 2025 میں مردوں کے کمپاؤنڈ تیر اندازی مقابلے میں رِشبھ یادو نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ 22 سالہ رِشبھ نے اپنے سینئر ہموطن اور عالمی کپ میں کئی بار سونے کا تمغہ جیتنے والے اَبھِشیک ورما کو سخت مقابلے کے بعد 147 کے مقابلے 149 پوائنٹ سے ہرا دیا۔ خواتین کے کمپاؤنڈ زمرے میں بھارتی چیلنج کوارٹر فائنل میں ہی ختم ہوگیا۔ پرنیت کور اور Madhura Dhamangaonkar اپنے سے زیادہ درجے کی کھلاڑیوں سے ہار گئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں