ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 22, 2025 2:54 PM

printer

چین کی قومی آبزرویٹری نے Fengshen طوفان سے متعلق Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔

چین کی قومی آبزرویٹری نے Fengshen طوفان سے متعلق Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ اس طوفان کی وجہ سے جنوبی ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں اور شدید بارش ہورہی ہے۔ قومی موسمیاتی مرکز NMC کے مطابق Fengshen طوفان آج صبح جنوبی چین کے سمندر میں Yongxing Dao سے 170 کلو میٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ یہ طوفان 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔ لیکن اس کے بتدریج کم ہونے کے امکانات ہیں۔ Hainan اور تائیوان کے کچھ حصوں میں شدید بارش ہونے کی توقع ہے۔×