ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 23, 2025 2:59 PM

printer

چین کی صوبائی موسمیاتی بیوروں نے آج خبر دی ہے کہ اس سال کا تیرہواں طوفان Kajiki چین کے Hainan جزیرے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

چین کی صوبائی موسمیاتی بیوروں نے آج خبر دی ہے کہ اس سال کا تیرہواں طوفان Kajiki چین کے Hainan جزیرے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفان Kajiki کا مرکز Hainan sanya شہر کے سمندری علاقے میں 770 کلومیٹر مشرق میں واقع تھا۔ اس کے 25 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے مغرب و شمال مغرب کی جانب جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اتوار کی شام تک اس کے Hainan  جزیرے کے جنوبی ساحل کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔