ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 8, 2025 10:24 PM

printer

چین نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ ہونے والے دورے کا خیر مقدم کیا ہے

چین نے Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ ہونے والے دورے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جناب مودی 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے دورے پر رہیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ سربراہ کانفرنس 20 سے زیادہ ملکوں کی شرکت کے ساتھ یگانگت اور دوستی کی ایک کانفرنس ہوگی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔