چین نے سمندری طوفان Fengshen کے لیے Blue الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ اس کی شدت میں اضافے سے اس بات کا امکان ہے کہ ملک کے جنوبی حصوں میں تیز ہوائیں اور شدید بارش ہوگی۔ کَل یہ سمندری طوفان فلپنز کے Luzon جزیرے کے مغربی ساحل پر واقع سمندر میں دیکھا گیا تھا۔ توقع ہے کہ سمندری طوفان 25 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمال مغرب کی طرف بڑھے گا اور آہستہ-آہستہ اس کی رفتار میں اضافہ ہوگا۔ یہ بتدریج کمزور ہونے سے پہلے ویتنام کے وسطی ساحل کی طرف رُخ کرے گا۔×
Site Admin | October 20, 2025 9:37 AM | Typhoon Fengshen
چین نے سمندری طوفان Fengshen کے لیے Blue الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ اس کی شدت میں اضافے سے اس بات کا امکان ہے کہ ملک کے جنوبی حصوں میں تیز ہوائیں اور شدید بارش ہوگی۔