چین نے اپنے سامان پر 100 فیصد محصول عائد کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے تناظر میں، اُس پر سخت نکتہ چینی کی ہے اور امریکہ کے اِس قدم کو دوہرے معیار سے تعبیر کیا ہے۔ چین کے اِس ردّعمل سے قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پہلی نومبر سے اضافی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا تھا، جو بقول اُن کے کمیاب زیرِ زمین معدنیات پر چین کی غیرمعمولی جارحانہ نئی برآمدی بندشوں کی بناء پر عائد کیا گیا ہے۔
Site Admin | October 12, 2025 2:59 PM
چین نے اپنے سامان پر 100 فیصد محصول عائد کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے تناظر میں، اُس پر سخت نکتہ چینی کی ہے اور امریکہ کے اِس قدم کو دوہرے معیار سے تعبیر کیا ہے
 
		