ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 16, 2025 2:50 PM

printer

چین نے، امریکہ کے ساتھ محصول کے معاملے پر آج، بین الاقوامی تجارت سے متعلق ایک نئے سرکردہ بین الاقوامی مذاکرات کار کا تقرر کیا ہے۔

چین نے، امریکہ کے ساتھ محصول کے معاملے پر جاری کشیدگی کے دوران آج، بین الاقوامی تجارت سے متعلق ایک نئے سرکردہ بین الاقوامی مذاکرات کار کا تقرر کیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ Li Chengang کو، Wang Shouwen کی جگہ مقرر کیا گیا ہے، جنھوں نے چین اور امریکہ کے درمیان 2020 کے تجارتی سمجھوتے کے مذاکرات میں شرکت کی تھی۔  چین کو اپنی برآمدات، امریکہ بھیجنے پر فی الحال 145 فیصد ٹیکس کا سامنا ہے۔ جبکہ دیگر ملکوں کو زیادہ تر محصولات پر 90 دن کی مہلت دی گئی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں