چین میں، ملک کے شمال مشرقی حصے میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کے ایک حادثے میں 20 افراد کی موت ہوگئی۔ اسٹیٹ میڈیا نے خبردی ہے کہHebei صوبے کے Chagde شہر میں کل رات آگ لگ گئی، جسے بجھانے میں تقریباً دو گھنٹے کا وقت لگا۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے 19 افراد کو اسپتال لے جایا گیا۔ حکام اس حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں اور نرسنگ ہوم کے ایک انچارج سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔×
Site Admin | April 9, 2025 10:10 PM
چین میں، ملک کے شمال مشرقی حصے میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کے ایک حادثے میں بیس افراد کی موت ہوگئی۔