December 7, 2025 2:45 PM

printer

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے مسلح افواج کے یومِ پرچم کے موقع پر بھارتی مسلح افواج کے سبھی اہلکاروں، سابق فوجیوں اور ویر ناریوں کو مبارکباد دی ہے

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے مسلح افواج کے یومِ پرچم کے موقع پر بھارتی مسلح افواج کے سبھی اہلکاروں، سابق فوجیوں اور ویر ناریوں کو مبارکباد دی ہے۔ جنرل چوہان نے ملک کی دفاعی تیاری اور قومی سلامتی کے تئیں، اُن کی گرانقدر خدمات، پختہ جذبے اور اُن کی دین کو تسلیم کیا۔ انہوں نے فوجیوں، ملاحوں اور فضائیہ کے اہلکاروں کے پختہ عزم، غیرمعمولی دِلیری اور عظیم قربانی کو سلام پیش کیا، جنہوں نے سبھی محاذوں پر ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کا دفاع کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔