چھپنویں بھارتی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آج پانچواں دن تھا۔ سینما کے شائقین کئی فلموں کی اسکریننگ اور رنگارنگ پروگرام سے لطف اندوز ہوئے۔ موسیقی اور فن کی عظیم الشان ثقافتی آمیزش IFFIESTA آج اختتام پذیر ہوگیا۔ Waves فلم بازار کا بھی آج آخری دن تھا۔ مختلف زمروں میں فاتحین کو 40 ہزار ڈالر سے زیادہ کی نقد گرانٹ اور ایوارڈ دیئے گئے۔
Site Admin | November 24, 2025 9:30 PM
چھپنویں بھارتی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آج پانچواں دن تھا۔ سینما کے شائقین کئی فلموں کی اسکریننگ اور رنگارنگ پروگرام سے لطف اندوز ہوئے