October 3, 2024 10:13 PM

printer

چھٹے سالانہ فیوچر فوڈ فورم کا آج دوسرا اور آخری دن تھا

چھٹے سالانہ فیوچر فوڈ فورم کا آج دوسرا اور آخری دن تھا۔ جس میں شرکت کرنے کیلئے صنعتی شعبہ کے اہم شراکت داروں سرکاری افسران اور تعلیم کے شعبہ سے متعلق ماہرین دبئی پہنچے۔

دبئی کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ دو اکتوبر کو شروع ہوئے اس پروگرام کا موضوع ”مستقبل کے صارفین، مستقبل کی حکومت اور مستقبل کی خوراک“ ہے، جس کے ذریعہ  شعبہئ خوراک میں استحکام اور اختراع سے متعلق مختلف بحث مباحثے ہوئے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔