ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

چھٹھ پوجا کے عقیدتمند آج Sandhya Arghya  کے موقع پر غروب ہوتے ہوئے سورج کی پوجا ارچنا کریں گے۔

چار دن طویل چھٹھ پوجا کا آج تیسرا اور خاص دن ہے، جسے سندھیا ارگھیہ کہا جاتا ہے، جو غروب ہوتے ہوئے سورج کیلئے وقف ہے۔ یہ پوِتر لمحہ روشنی اور توانائی کے تئیں تشکر کے اظہار کی علامت ہے، جو سورج دن بھر فراہم کرتاہے۔ اِس موقع پر عقیدتمند روایتی پرساد کے ساتھ دریا کے کناروں اور گھاٹوں پر جمع ہوتے ہیں اور غروب ہوتے ہوئے سورج کی پوجا کرتے ہوئے اپنے بچوں اور اپنے ارکانِ خاندان کی خوشحالی اور بہبود کی پرارتھنا کرتے ہیں۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے اِس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ یہ تہوار سوریہ دیوتا اور چھٹھی میّا کی پوجا کرنے اور فطرت کے تئیں اظہارِ تشکر کا موقع ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔