چھتیس گڑھ کے Gariaband ضلعے میں 7 ماؤ نوازوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ رائے پور رینج کے انسپکٹر جنرل آف پولیس اَمریش مِشرا کے سامنے اِن ماؤ نوازوں نے ہتھیار ڈالے۔ اِس موقع پر اِن ماؤ نوازوں نے چھ ہتھیار بھی پولیس کے حوالے کئے۔ اِن ماؤ نوازوں پر 37 لاکھ روپے کا انعام رکھا گیا تھا۔
Site Admin | November 8, 2025 2:58 PM
چھتیس گڑھ کے Gariaband ضلعے میں 7 ماؤ نوازوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں