July 11, 2025 9:55 PM

printer

چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں 22 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں 22 ماؤنوازوں نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔ پولیس ڈسٹرکٹ سپرٹینڈنٹ Robinson Guria کے مطابق ان ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر 37 لاکھ 50 ہزار کا انعام تھا۔
سپردگی کرنے والے ماؤنوازوں کو ریاستی سرکار کی بازآبادکاری کی نئی پالیسی کے تحت ترغیبات کے طور پر 50 ہزار روپے فی کس اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔