چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلعے میں آج پانچ خواتین سمیت 11 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی۔ اِن ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر 37 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ ہتھیار ڈالنے والے ماؤنوازوں کو ریاستی حکومت کی باز آبادکاری پالیسی کے تحت معاشی مدد کے طور پر فی کس پچاس ہزار روپے کے چیک دیئے گئے۔ x
Site Admin | December 17, 2025 10:28 PM
چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلعے میں آج پانچ خواتین سمیت گیارہ ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی۔