December 18, 2025 3:27 PM

printer

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ آج ایک تصادم میں تین ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ آج ایک تصادم میں تین ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق Kistaram علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے بعد ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کی ایک ٹیم تلاش کارروائی کیلئے بھیجی گئی۔ آج صبح Singanamaragu میں تصادم ہوا، اب تک تین ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کرلی  گئی ہیں۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز کی اضافی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ علاقے میں تلاشی کی ایک بڑی کارروائی انجام دی جارہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔