ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2025 3:38 PM

printer

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک ماؤ نواز ہلاک ہوگیا۔

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک ماؤ نواز ہلاک ہوگیا۔ یہ تصادم Gadiras اور Phool Bagdi کے درمیان جنگل میں ہوا۔ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ کِرن چوان نے، اِس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ اِس وقت سکیورٹی دستوں کی جانب سے علاقے میں تلاش کارروائی جاری ہے۔