August 6, 2025 10:02 PM

printer

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں 9 نکسلیوں نے خودسپردگی کردی ہے

آج چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں 9 ماؤ نوازوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔ اِن ماؤ نوازوں میں سے چھ پر 24 لاکھ روپے کے کُل انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اِن سبھی خود سپردگی کرنے والے ماؤ نوازوں کو ریاستی حکومت کی بازآباد کاری سے متعلق پالیسی کے تحت 50 – 50 ہزار روپے کی ترغیباتی رقم دی گئی ہے۔ اِس دوران آج بیجاپور ضلعے میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک ماؤ نواز ہلاک ہوگیا۔ یہ تصادم Gangalur خطے میں ہوا۔ سکیورٹی دستوں نے اُس مقام سے، جہاں ماؤ نواز ہلاک ہوا، اُس کی لاش کے ساتھ ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔