August 28, 2025 9:50 AM | Chattisgarh Maoist

printer

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں کل 30 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کر دی ہے۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں کل 30 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کر دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اِن میں سے 20 پر 81 لاکھ روپے کا نقد انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ خود سپردگی کرنے والے ماؤ نواز مختلف واقعات میں ملوث تھے۔ بیجاپور کے ایس پی جتیندر یادو نے بتایا کہ ریاستی سرکار کی بازآبادکاری پالیسی کے تحت ہر ماؤ نواز کو پچاس-پچاس ہزار روپے کی ترغیبی رقم فراہم کی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔