ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 26, 2025 9:39 PM

printer

چھتیس گڑھ کے آج Kanker ضلعے میں 21 ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کی۔ اِن میں 13 خواتین بھی شامل ہیں

چھتیس گڑھ کے آج Kanker ضلعے میں 21 ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کی۔ اِن میں 13 خواتین بھی شامل ہیں۔ اِن انتہا پسندوں نے پولیس کے سامنے 18 ہتھیار ڈالے، جن میں تین AK-47 رائفلز، چار SLRs اور دیگر ہتھیار اور دھماکہ خیز مادے شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، جن ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کی ہے، وہ ایک طویل عرصے سے بستر ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرگرم تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔