September 28, 2025 9:48 PM

printer

چھتیس گڑھ میں Kanker ضلعے کے Tiriyarpani کے جنگلوں میں آج حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک خاتون سمیت 3 ماؤنواز مارے گئے

چھتیس گڑھ میں Kanker ضلعے کے Tiriyarpani کے جنگلوں میں آج حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک خاتون سمیت 3 ماؤنواز مارے گئے۔ اِن ماؤنوازوں کے سر پر 14 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ حفاظتی دستوں نے جائے واقعہ سے ایک SLR، ایک 303 رائفل، 12 bore کی ایک بندوق اور ماؤنوازوں سے متعلق دوسرے مواد ضبط کیے ہیں۔ ہلاک کیے جانے والے ماؤنوازوں میں Sitandi-Nagari Area کمیٹی کا سکریٹری Shravan Madkam عرف وشوناتھ شامل ہے، جس کے سر پر 8 لاکھ روپے کا انعام تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔