July 7, 2025 9:56 PM

printer

چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں ایک ماؤنواز ہلاک ہوگیا

چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں ایک ماؤنواز ہلاک ہوگیا۔ یہ جھڑپ آج بَستر ڈویژن میں بیجاپور ضلعے کے نیشنل پارک علاقے میں ہوئی۔ مارے گئے ماؤ نواز کے سَر پر8 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ پولیس نے جائے حادثہ سے ایک رائفل اور بڑی تعداد میں ھماکہ خیز مادے کے ساتھ ماؤ نواز کی لاش برآمد کرلی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔