January 23, 2026 9:42 PM

printer

چھتیس گڑھ میں آج 9 مائونوازوں نے Dhamtari ضلع میں خودسپردگی کی۔ خودسپردگی کرنے والے مائونوازوں میں 7 خواتین شامل ہیں

چھتیس گڑھ میں آج 9 مائونوازوں نے Dhamtari ضلع میں خودسپردگی کی۔ خودسپردگی کرنے والے مائونوازوں میں 7 خواتین شامل ہیں۔ ان پر مجموعی طور سے 47 لاکھ روپئے کا انعام تھا۔ مائونوازوں نے رائے پور رینج کے IGP امریش مشرا اور Dhamtari ضلع کے SP سورج سنگھ پریہار کے سامنے خود سپردگی کی۔ انھوں نے بہت سے ہتھیار بھی سونپے، جن میں دو INSAS رائفلیں، دد SLRs، ایک کاربائن اور ایک بندوق کے علاوہ دیگر ہتھیار شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ مائونواز ریاست کے Sitanadi علاقے کے ساتھ ساتھ نگری، مین پور اور Gobra علاقے میں فعال تھے۔