چھتیس گڑھ میں آج سُکما ضلع میں 26 نکسلیوں نے خود سپردگی کردی۔ 26 میں سے 13 نکسلیوں پر مجموعی طور پر 65 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سُکما کے پولیس سپرنٹنڈنٹ Kiran Chavan نے کہا کہ ان نکسلیوں نے جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔پونا مرگم بازآبادکاری پہل کے تحت سینئر پولیس اور CRPF افسران کے سامنے خودسپردگی کی۔
Site Admin | January 7, 2026 9:54 PM
چھتیس گڑھ میں آج سُکما ضلع میں 26 نکسلیوں نے خود سپردگی کردی۔ 26 میں سے 13 نکسلیوں پر مجموعی طور پر 65 لاکھ روپے کا انعام تھا۔