September 12, 2025 3:10 PM

printer

چھتیس گڑھ میں آج مسلح افواج اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئی ایک جھڑپ میں دو ماؤنواز مارے گئے

چھتیس گڑھ میں آج مسلح افواج اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئی ایک جھڑپ میں دو ماؤنواز مارے گئے۔ بستر ڈیویژن کے بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کو ضلع کے جنوب مغربی علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کی ایک خفیہ اطلاع ملی تھی۔ مسلح افواج کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک تلاش کی ایک مہم چلائی۔ آج صبح یہ مڈ بھیڑ ہوئی۔ مسلح افواج نے علاقے کی تلاشی مہم کے دوران ماؤنوازوں کی لاشیں بارآمد کرلی ہیں۔ اِس کے علاوہ جائے وقوع سے ایک رائفل اور دھماکہ خیز مادہ برآمد ہوا ہے۔ علاقے میں تلاشی مہم اب بھی جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔