چوّالیسواں بھارت بین الاقوامی تجارتی میلہ، آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اختتام پذیر ہوا۔ اِس سال، میلے کا موضوع تھا: ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘۔ میلے کے آخری دن مختلف زمروں کیلئے ایوارڈ تقریبات منعقد ہوئیں۔ شراکت دار ریاست کے زمرے میں راجستھان کو سونے کا، جبکہ فوکس اسٹیٹ کے زمرے میں جھارکھنڈ کو سونے کا تمغہ ملا۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے تجارتی فروغ کی بھارتی تنظیم ITPO کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر نیرج نے کہا کہ 18 لاکھ سے زیادہ لوگ میلے میں آئے۔
Site Admin | November 27, 2025 9:28 PM
چوّالیسواں بھارت بین الاقوامی تجارتی میلہ، آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اختتام پذیر ہوا۔ اِس سال، میلے کا موضوع تھا: ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت.