ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 10, 2025 9:40 AM | EC Rupp

printer

چناؤ کمیشن نے ضروری شرائط کو پورا کرنے میں ناکامی کے بعد 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کو خارج کر دیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ اس نے 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں RUPPs کو فہرست سے ہٹا دیا ہے۔ یہ پارٹیاں 2019 سے چھ سال تک ایک بھی الیکشن لڑنے کی ایک بھی لازمی شرط کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ ان پارٹیوں کے دفاتر بھی فزیکل طور پر کہیں موجود نہیں ہیں۔ یہ 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیاں ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ قومی سیاسی پارٹیاں، ریاستی سیاسی پارٹیاں اور ملک میں رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیاں، عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعات کے تحت چناؤ کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔