December 3, 2025 10:42 PM

printer

چالیس اراکین پر مشتمل یوروپی یونین کی ایک مذاکراتی ٹیم کل نئی دلّی پہنچے گی

40 اراکین پر مشتمل یوروپی یونین کی ایک مذاکراتی ٹیم کل نئی دلّی پہنچے گی، جس سے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ FTA کے اہم مرحلے کا آغاز ہوگا۔ بھارت میں یوروپین یونین کے سفیر Herve Delphin نے بھارت کے عالمی سالانہ کنکلیو 2025 میں آج خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ مذاکرات بھارت یوروپین یونین آزاد تجارتی معاہدہ مذاکرات 2.0 میں بنیادی طور پر ایک نئے مرحلہ کو پیش کرے گا۔×