چار ریاستوں میں پانچ اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ گجرات کے Visavadar اور Kadi میں، کیرالہ کے Nilambur، مغربی بنگال کے کالی گنج اور پنجاب کی لدھیانہ ویسٹ سیٹوں کیلئے جمعرات کو ضمنی انتخابات کرائے گئے تھے۔×
Site Admin | June 23, 2025 2:51 PM
چار ریاستوں میں پانچ اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے
