چائنا ماسٹرس 2025 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ آج شام Shenzhen Arena میں سیمی فائنل مقابلے نے بھارتی جوڑی نے ملیشیا کی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik کی جوڑی کو اکیس-سترہ، اکیس-چودہ سے ہرایا۔ اِس سے قبل، کَل کوارٹر فائنل میں ست وِک سائی راج اور چراغ نے چین کی Ren Xiang Yu اور Xie Haonan کی جوڑی کو اکیس-چودہ، اکیس-چودہ سے ہرایا تھا۔
Site Admin | September 20, 2025 9:36 PM
چائنا ماسٹرس 2025 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے
