پی وی سندھو کوالالمپور میں ملیشیا اوپن بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے آج صرف 32 منٹ میں آٹھویں درجے کی کھلاڑی جاپان کی Tomoko Miyazaki کو اکیس-آٹھ، اکیس-تیرہ سے ہرایا۔ سندھو اِس ٹورنامنٹ میں چوتھی بار کوارٹر فائنل میں پہنچی ہیں۔ x
Site Admin | January 8, 2026 2:45 PM
پی وی سندھو کوالالمپور میں ملیشیا اوپن بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔