پی ایم شری اسکیم کے نظریئے اور نئی تعلیمی پالیسی، 2020 کے تحت لداخ کے دور دراز علاقوں کے اسکول، تعلیم اور سیکھنے کے ثقافتی عمل میں قابل ذکر بدلاؤ سے گزررہے ہیں۔ اس کی ایک مثال دَراس کے Thasgam کا پی ایم شری سرکاری ہائی اسکول ہے، جہاں گزشتہ روز برادری کی شمولیت اور جوش وخروش کے ساتھ Ethnic فوڈ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ذیلی حلقے کے کونسلر عبدالواحد نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ وہیں بھارتی فوج کے افسران، خصوصی مہمان کے طور پر موجود تھے۔ اس دوران طلباء نے Shina پکوانوں، روایتی رقص اور روایتی ملبوسات پہن کر ریمپ واک کے ذریعہ لداخ کی گوناگوں ثقافتی تنوع کا مظاہرہ کیا۔×
Site Admin | October 24, 2025 10:19 AM | Ladakh Ethnic Food Festival
پی ایم شری اسکیم کے نظریئے اور نئی تعلیمی پالیسی، 2020 کے تحت لداخ کے دور دراز علاقوں کے اسکول، تعلیم اور سیکھنے کے ثقافتی عمل میں قابل ذکر بدلاؤ سے گزررہے ہیں۔