پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگ پُری نے زور دے کر کہا ہے کہ پیٹرولیم وقدرتی گیس کے ضابطوں کے قانون 2025 سے، جس کا نوٹیفکیشن حال ہی میں جاری کیا گیا ہے، ہائیڈرو کاربن کی گھریلو پیداوار کو مستحکم بنانے اور فروغ دینے میں یکسر تبدیلی آئے گی۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایک مضمون میں وزیرموصوف نے کہا کہ اِن نئے ضابطوں کے تحت یہ، بھارت کی توانائی کو سب کیلئے یقینی بنانے کے مقصد کی جانب ایک قدم ہے۔ انھوں نے کہا کہ نئے ضابطوں کے تحت، متعلقہ منظوریوں کیلئے ایک مدت مقرر کی گئی ہے۔اب پیٹرولیم پٹّے کیلئے دی گئی کسی بھی درخواست پر کوئی بھی فیصلہ، 180 دن کے اندر اندر کرلیا جائے گا۔
Site Admin | December 21, 2025 9:45 PM
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگ پُری نے زور دے کر کہا ہے کہ پیٹرولیم وقدرتی گیس کے ضابطوں کے قانون 2025 سے، جس کا نوٹیفکیشن حال ہی میں جاری کیا گیا ہے