November 2, 2025 9:26 AM | Para Shooting

printer

پیرا شُوٹنگ عالمی کپ 2025 میں، بھارت کی نشانے باز اَونی لیکھارا نے خواتین کے 10 میٹر رائفل اسٹینڈنگ SH1 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

پیرا شُوٹنگ عالمی کپ 2025 میں، بھارت کی نشانے باز اَونی لیکھارا نے خواتین کے 10 میٹر رائفل اسٹینڈنگ SH1 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اَونی نے کَل دبئی میں، اس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میں اَونی نے سویڈن کی  Anna Besnon کو شکست دی۔ اس دوران تھائی لینڈ کی Wannipa Leungvilai نے کانسے کا تمغہ جیتا۔

وہیں مردوں کے 50 میٹر پِسٹل SH1 مقابلے میں، بھارت نے کَل انفرادی زمرے میں سونے اور چاندی کے تمغے اور ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔×