پیجنگ میں بھارتی سفارتخانہ نے نیپال کے راستے پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کی جانب سے کیلاش مانسرور یاترا کے سلسلے میں تبت خود مختار خطے چین میں اِس وقت پھنسے ہوئے بھارتی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ نیپال میں موجودہ صورتحال کے سبب کیلاش مانسرور یاترا پر جانے والے بھارتی شہریوں کے سفر کے منصوبے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی شہریوں کو جاری واقعات کے پیش نظر مناسب احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ x
Site Admin | September 10, 2025 10:21 PM
پیجنگ میں بھارتی سفارتخانہ نے نیپال کے راستے پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کی جانب سے کیلاش مانسرور یاترا کے سلسلے میں تبت خود مختار خطے چین میں اِس وقت پھنسے ہوئے بھارتی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی ہے