ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 21, 2025 3:01 PM

printer

پہلا کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول آج سے جموں و کشمیر میں سری نگر کی خوبصورت ڈل جھیل میں شروع ہوگا۔

پہلا کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول آج سے جموں و کشمیر میں سری نگر کی خوبصورت ڈل جھیل میں شروع ہوگا۔ اِس 3 روزہ قومی ٹورنامنٹ میں 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 400 سے زیادہ چوٹی کے کھلاڑی Rowing، Kayaking اور Canoeing جیسے کھیلوں میں سونے کے 24 تمغوں کے لیے مقابلہ آرائی کریں گے۔ یہ عمر کی حد سے آزاد پہلی قومی چمپئن شپ ہے، جس کے سبھی 24 کھیل، اولمپک کے کھیلوں کے پروگرام کا حصہ ہیں۔ اِس فیسٹول میں 3 مقابلوں، واٹر اسکینگ، شکارہ بوٹ دوڑ اور ڈریگن بوٹ دوڑ کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا، جس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔