پوپ Leo نے آج اپنے پہلے کرسمس خطبے میں یوکرین اور روس سے زور دے کر کہا کہ وہ جنگ کے خاتمے کیلئے اپنے اندر براہِ راست بات چیت کا حوصلہ پیدا کریں۔ سینٹ پیٹر چوک پر اپنے خطاب میں پہلے امریکی Pope نے امید ظاہر کی کہ جنگ ختم ہوجانے اور تمام طرفین بین الاقوامی برادری کی مدد سے حوصلہ افزائی حاصل کرکے ایک سنجید، براہِ راست اور قابل احترام مذاکرات میں شامل ہوں۔ Pope نے ایسے وقت میں اپیل کی ہے، جبکہ جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی قیادت میں سمجھوتے پر بات چیت جاری ہے۔
Site Admin | December 25, 2025 9:39 PM
پوپ Leoنے یوکرین اور روس پر جنگ کے خاتمے کیلئے براہِ راست مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے