Pope Francis کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔ وہ 88 سال کے تھے۔ وہ گزشتہ 12 سال سے Pope کے فرائض انجام دے رہے تھے اور مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔ حالیہ ہفتوں میں اُن کی طبیعت اور زیادہ خراب ہوگئی تھی۔ Pope Francis کو غریبوں کی آواز کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، جنھوں نے کیتھولِک چرچ کو نئی شکل دی۔ وہ 2013 میں اِس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔x
Site Admin | April 21, 2025 2:34 PM
پوپ Francis کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے
