پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور امورِ خارجہ کے وزیر Radoslaw Sikorski آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ کل جناب Sikorski راجستھان میں جے پور ادبی فیسٹول میں شرکت کریں گے۔ دورے کے آخری دن جناب Sikorski نئی دلی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔×
Site Admin | January 17, 2026 10:14 AM
پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور امورِ خارجہ کے وزیر آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے