بھارت کے Tejaswin Shankar نے کَل پولینڈ میں W.C میموریل 2025 ایتھلیٹکس میٹ میں دوسری مرتبہ نیا قومی Decathlon ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے 7 ہزار 826 پوائنٹس حاصل کیے۔ 26 سالہ تیجسوین نے اپنے پچھلے 7 ہزار 666 پوائنٹس کو پیچھے چھوڑ دیا جب انہیں Hangzhou میں 2022 کے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ ملا تھا۔
Site Admin | July 28, 2025 2:43 PM
پولینڈ میں Athletics ٹورنامنٹ میں تیجسوِن شنکر نے دوسری بار نیا قومی Decathlon ریکارڈ بنایا ہے اور وہ چوتھے مقام پر رہے
