January 19, 2026 9:28 AM | Poland Dy PM

printer

پولینڈکے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ  Radoslaw Sikorski، آج نئی دلی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔

پولینڈکے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ  Radoslaw Sikorski، آج نئی دلی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ جناب Sikorski کی مصروفیات، بھارت اور پولینڈ کے درمیان اہم شراکت داری کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہیں گی۔x