ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 25, 2025 3:09 PM

printer

 پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سوِل دفاع اور اصلاحی خدمات سے متعلق 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ کے موقع پر شجاعت اور خدمات کے تمغوں سے نوازا گیا

پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سول ڈیفینس اور اصلاحات سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے کُل 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر بہادری اور خدمات کے لئے  تمغوں سے نوازا گیا ہے۔ تمغے پانے والے ان اہلکاروں میں سے 95 اہلکاروں کو بہادری کے لئے تمغے عطا کئے گئے ہیں۔ یہ تمغے جان و املاک کو بچانے، جرائم کی روک تھام یا مجرموں کو گرفتار کرنے میں غیر معمولی یا نمایاں طورپر بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے کی بنیاد پر دیئے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ 101 معزز اہلکاروں نے اپنی خصوصی خدمات کے لئے صدر کے تمغے حاصل کئے اور 746 اہلکاروں کو شاندار خدمات انجام دینے پر تمغوں سے نوازاگیا۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔