ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2025 3:12 PM

printer

پورے پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں سخت گرمی کے حالات کے پیش نظر، ریڈ الرٹ جبکہ آئندہ کچھ دنوں کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے

پورے پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں سخت گرمی کے حالات کے پیش نظر محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے کئی علاقوں کے لئے ریڈ الرٹ جبکہ آئندہ کچھ دنوں کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔
کَل زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 39 سے 46 ڈگری سیلسیس رہا جبکہ آج صبح کم سے کم درجہئ حرارت 28 ڈگری سے 32 ڈگری سیلسیس تک ریکارڈ کیا گیا۔ البتہ 15 جون سے گرمی میں معمولی راحت ملنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں