پورے ملک میں، وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے اور لوگ فخر اور حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہیں۔ اِس قومی گیت نے ایک دور میں لوگوں میں حصولِ آزادی کے جذبے کو جلا بخشی تھی اور اَب یہ یاد دلاتے ہوئے ہم سب کو متحد کرتا ہے کہ وندے ماترم محض ایک گیت نہیں بلکہ ملک کا مضبوط جذبہ ہے۔
آج ہم اِس قومی گیت کی سال بھر چلنے والی تقریبات پر ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔