ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 9:36 AM | Lunar Eclipse

printer

پوری دنیا میں، اجرام فلکی کا مشاہدہ کرنے والوں نے کل رات حیرت انگیز نظارہ دیکھا۔

پوری دنیا میں، اجرام فلکی کا مشاہدہ کرنے والوں نے کل رات حیرت انگیز نظارہ دیکھا۔ یہ نظارہ مکمل چاند گرہن تھا،  جسے چندر گرہن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اِس سال کا دوسرا چاند گرہن تھا۔ زمین کی پرچھائی نے چاند کو رات 9 بجکر 57 منٹ پر ڈھکنا شروع کر دیا تھا اور 11 بجکر ایک منٹ پر زمین کی پرچھائی نے چاند کو مکمل طور پر ڈھک لیا، جس کی وجہ سے چاند نے تانبے کی رنگت اختیار کر لی تھی۔ مکمل چاند گرہن رات تقریباً 11 بجکر 48 منٹ پر شروع ہوا اور رات تقریباً 12 بجکر 22 منٹ پر ختم ہوا۔ یہ چاند گرہن پورے بھارت میں 48 منٹ سے کچھ زیادہ وقت تک جاری رہا۔ اِس چاند گرہن کو بغیر کسی آلے کے دیکھا جا سکتا تھا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔