November 9, 2024 9:31 PM

printer

پنکج اڈوانی نے دوحہ میں عالمی بلیئرڈز چمپئن شپ کا خطاب جیت لیا ہے

بھارت کے پنکج اڈوانی نے IBSF عالمی Billiards Championship 150-up Format جیت لیا ہے۔ انہوں نے قطر کے دوحہ میں آج سہ پہر فائنل مقابلے میں انگلینڈ کے Robert Hall کوشکست دی۔اس سے پہلے کل سیمی فائنل میں پنکج نے اپنے ہم وطن Sourav Kothari کوو چار-دو سے شکست دی تھی۔ Sourav نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔