December 9, 2025 9:50 PM

printer

پنچایتی راج کی وزارت نے آج مطلع کیا ہے کہ 92 ہزار 376 گرام پنچایتوں میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خود کار میٹنگوں کے خلاصے کیلئے SabhaSaar کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

پنچایتی راج کی وزارت نے آج مطلع کیا ہے کہ 92 ہزار 376 گرام پنچایتوں میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خود کار میٹنگوں کے خلاصے کیلئے SabhaSaar کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں پنچایتی راج کے وزیر راجیو رنجن سنگھ نے کہا کہ وزارت، مسلسل SabhaSaar کے کام کاج سے متعلق بیداری کو بڑھانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے۔SabhaSaar مصنوعی ذہانت AI پر مبنی ایک voice-to-text meeting summarisation tool ہے، جسے اس سال 14 اگست کو لانچ کیا گیا تھا۔