پنچایتی راج کی وزارت آج نئی دلّی میں، ایک قومی کنونشن میں، خواتین دوست مثالی گرام پنچایتوں کا آغاز کرے گی۔

پنچایتی راج کی وزارت آج نئی دلّی میں، ایک قومی کنونشن میں، خواتین دوست مثالی گرام پنچایتوں کا آغاز کرے گی۔ یہ اقدام وزارت کی خواتین کے بین الاقوامی دن  2025 کی تقریبات کا حصہ ہے۔

اِس اقدام کا اصل مقصد ہر ایک ضلعے میں، کم سے کم ایک خواتین دوست مثالی گرام پنچایت قائم کرنا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔