پنجاب کے کئی حصوں میں لگاتار بارش ہونے سے راوی، بیاس اور ستلُج دریا طغیانی پر ہیں، جس کی وجہ سے فاضلکا، گُرداس پور، ہوشیار پور، کپورتھلہ اور فیروزپور کے کچھ حصوں میں کئی گاوؤں میں پانی بھر گیا ہے۔ فاضلکا اور گرداس پور کی ضلع انتظامیہ نے 20 سے زیادہ گاؤں کے باشندوں کو صلاح دی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ x
Site Admin | August 26, 2025 9:53 AM
پنجاب کے کئی حصوں میں لگاتار بارش ہونے سے راوی، بیاس اور ستلُج دریا طغیانی پر ہیں۔
