پنجاب کے نوجوانوں کی توجہ منشیات سے کھیلوں کی جانب مبذول کرانے کی خاطر حکومت، ریاست کے سبھی 13 ہزار گاؤوں میں کھیلوں کے جدید میدان قائم کرے گی۔ کَل چنڈی گڑھ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان سنگھ نے کہا کہ اُن کی حکومت کا ہدف پنجاب کو منشیات سے مبرا کرنا ہے اور اسے یقینی بنانے کیلئے نوجوانوں کو ایک ایسا متبادل فراہم کرنا ہوگا کہ وہ اپنی صحت پر توجہ دیں۔×
Site Admin | July 14, 2025 2:49 PM
پنجاب کے نوجوانوں کی توجہ منشیات سے کھیلوں کی جانب مبذول کرانے کی خاطر حکومت، ریاست کے سبھی 13 ہزار گاؤوں میں کھیلوں کے جدید میدان قائم کرے گی۔